aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "intihaa.e.n"
محبتیں تو فقط انتہائیں مانگتی ہیںمحبتوں میں بھلا اعتدال کیا کرنا
محبت اس کی خاطر ہے وفائیں اس کی خاطر ہیںکہ میری ابتدائیں، انتہائیں اس کی خاطر ہیں
اس طرف مٹی تھی میرے اس طرف اک نور تھامیں جیا میرے لیے دو انتہائیں مر گئیں
رہے یہ تشنہ لبی دشت شوق میں قائموہ انتہائیں ملیں میری ابتدا ہو جائے
اسلامی بیداری
علامہ یوسف القرضاوی
اسلامیات
سامراج
ابن حسن
دیگر
امتحان پاس کرنا
منشی غلام نبی
ستم کی انتہا کیا ہے؟
ستیندر کمار تنیجا
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
حیرت کی انتہا
محمد طاہر نقاش
یادداشت
انتہائی ذہین بچوں کی سات خصوصیات
پرورش و پرداخت
زینب انتہائی قابل قدر خاتون
انیتا رائے
سوانح حیات
انتہائے شب
پرتو روہیلہ
مجموعہ
امتحان الالباء لکافۃ الاطباء
نامعلوم مصنف
تحقیق و تنقید
حرف امتحان
شہاب الدین ثاقب
خلیجی بحران میں خلیج تعاون کونسل کا کامیاب امتحان
عبد الواحد
جنگیں
عشق کی کسوٹی
مرزا سلیمان حیدر
رومانی
طبیہ کالج دہلی کے سوالات امتحان
دفتر المسیح قرول باغ، دہلی
نصاب
شہزادوں کا امتحان
مختار احمد
امتحان شکم
چمن لال
تمہاری انتہائیں انت پر بے سود نکلی ہیںسمندر جتنا گہرا اتنا کھارا ہم نہ کہتے تھے
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
کسی کی بے وفائی سےکسی دکھ انتہائی سے
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books