تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ism-e-jalaalii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ism-e-jalaalii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ism-e-jalaalii
इस्म-ए-जलाली اِسْمِ جَلالی
خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے جلال و جبروت ظاہر ہو، جیسے جبّار، قہّار
فارسی
ism-e-jamaalii
इस्म-ए-जमाली اِسْمِ جَمالی
خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم
فارسی
asmaa-e-jalaaliya
अस्मा-ए-जलालिया اَسْمائے جَلالِیَہ
خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.
فارسی