aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izn-e-rukhsat"
اتنی عجلت میں اذن رخصت لیہائے اللہ کرے برا تیرا
جہاں سے اذن تکلم کبھی نہیں ملتاوہیں پہ اپنی دریدہ زبان چھوڑ آئے
کیسے کیسے لوگ آئے اور رخصت ہو گئےاے شکیلؔ اچھا نہیں اس درجہ اترانا ترا
شراب پی چکے بے چارہ کو اجازت دوکھڑا ہے دیر سے رخصت کو اے نگار لحاظ
اتنی فرصت دے کہ رخصت ہو لیں اے صیاد ہممدتوں اس باغ کے سایہ میں تھے آزاد ہم
شاعری میں محبوب کے جسمانی اعضا کے بیان والا حصہ بہت دلچسپ اور رومان پرور ہے ۔ یہاں آپ محبوب کے رخسار کا بیان پڑھ کر خود اپنے بدن میں ایک جھرجھری سی محسوس کرنے لگیں گے ۔ ہم یہاں نئی پرانی شاعری سے رخسار کو موضوع بنانے والے کچھ اچھے شعروں کا انتخاب آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔
در خیمہ کھلا رکھا ہے گل کر کے دیا ہم نےسو اذن عام ہے لو شوق رخصت کون رکھتا ہے
مجھے اذن ذلت ہست ہو
چمن میں جس سے ہے اذن شگفت غنچہ و گلگداز قلب وہ بخشا ہے تجھ کو قدرت نے
اذن رب العلیٰ و راز و نیازآپ صدیق و غار اور یقین
آنکھوں آنکھوں میں محبت کا پیام آ ہی گیامرحبا اذن وداع ننگ و نام آ ہی گیا
زندگی سے کلام کرنے کواذن نور سحر لیا جائے
تم گھٹاؤں کا اہتمام کرواذن جام شراب ہم دیں گے
پھر کہیں کھو کے رہ نہ جائے خلیلؔاذن چنگ و رباب رہنے دے
ہمیں تو آرزوئے اذن حاضری ہے بہتزہے نصیب اگر اذن گفتگو بھی ملے
اعجاز قم باذن الٰہی سے بارہابخشا ہے سوکھے پیڑ کو موسم بہار کا
میں صرف وہ نہیں جو نظر آ گیا تجھےمژدہ پھر اذن بار دگر آ گیا تجھے
نہ اذن آہ و فغاں ہے کہ نوحۂ ہستیکسے سنائیں جو الفاظ خوں چکیدہ ہیں
نگاہوں کو دو اذن افسانہ گوئیمرتب کرو کوئی رنگیں کہانی
میں بھی اذن نوا گری چاہوںبے دلی بھی تو لب ہلاتی ہے
جب خلاف مصلحت ہے اذن ارض مدعاخود کلامی ہی سکھا دے زندگی اے زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books