تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jang e azadi 1857 ka"
انتہائی متعلقہ نتائج "jang e azadi 1857 ka"
نظم
لیو تالستائی
غازیان جنگ آزادی کا سب لکھا بیاں
پھر دیا پیغام ان کو تھے جو میر کارواں
پریم لال شفا دہلوی
نظم
سیاسی مصلحت
تھے رقم جن میں جہاد و جنگ آزادی کے باب
طاق نسیاں میں انہی اوراق کو پھینکا گیا
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
مزید نتائج "jang e azadi 1857 ka"
نظم
میر کارواں
تیرے استقلال پر سارا زمانہ دنگ تھا
جنگ آزادی کے لڑنے کا نرالا ڈھنگ تھا
تکمیل رضوی لکھنوی
نظم
میر کارواں
تیرے استقلال پر سارا زمانہ دنگ تھا
جنگ آزادی کے لڑنے کا نرالا ڈھنگ تھا
تکمیل رضوی لکھنوی
نظم
بے زباں اردو
علامت جنگ آزادی میں تھی یہ سرفروشی کی
کبھی تھی انقلاب وقت کا نعرہ یہاں اردو
رہبر جونپوری
نظم
جواہر لال نہرو
جنگ آزادی میں طوفانوں کا منہ بھی موڑا
عزم و ہمت سے دشمن کی تلواروں کو توڑا