aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jasta"
جنتا اسٹیشنری مارٹ، جموں و کشمیر
ناشر
جنتا جنتا، لاہور
جنتا پبلیشر، دہلی
جنتا پبلشنگ ہاؤس، لکھنؤ
جنتا پستک بھنڈار دہلی
جنتا پبلشنگ ہاؤس، مظرپور
جنتا بک سینٹر، سنبھل
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفاپر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
ایک ذرہ کف خاکستر کاشرر جستہ کے مانند کبھی
کوہ کے ہوں بار خاطر گر صدا ہو جائیےبے تکلف اے شرار جستہ کیا ہو جائیے
بزم قدح سے عیش تمنا نہ رکھ کہ رنگصید ز دام جستہ ہے اس دام گاہ کا
یہ ہے خلاصۂ علم قلندری کہ حیاتخدنگ جستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں
اپنے شعر ’بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے‘ کے لیے مشہور
जाता جاتا
سنسکرت
جانا سے ماخوذ، ترا کیب وغیرہ میں مستعمل
जता جَتا
inform, emphasize
जस्ता جَسْتَہ
سنسکرت, فارسی
۱. اُچھلا ہوا، زغند مارتا ہوا.
जलता جَلتا
جلنا (رک) کا حالیہ نا تمام ، جلتا ہوا ۔
جستہ جستہ
خورشید الاسلام
شاعری
شرار جستہ
شہناز نبی
خدنگ جستہ
ثمینہ شوکت
خواتین کی تحریریں
قاسم رسا
محمد شرف الدین ساحل
مجموعہ
جستہ بر جستہ
امجد علی فیض
نثر
خدنگ جستہ اور جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں
عزیز احمد
ناول
محمد سمیع اللہ اسد
کیا قافلہ جاتا ہے
نصراللہ خان
خاکے/ قلمی چہرے
بغداد جلتا رہا
الماس ایم۔اے
تاریخی
چلو میں ہار جاتا ہوں
منصور راٹھور
ساری ہندو جنتا اور ہندو مہا سبھا سے پوچھنے کی ایک بات
خواجہ حسن نظامی
ہندو ازم
راستہ یہ کہیں نہیں جاتا
شین کاف نظام
انتخاب
وہ جناح جنہیں میں جانتا ہوں
سچدانند سنہا
ترجمہ
جستہ جستہ لہلہایا گلشن زخم جگررفتہ رفتہ دستۂ گل پر نکھار آتا گیا
کبھی وہ سامنے آئے تو ہم ہٹ بھی نہیں سکتےکہے جاتے ہیں بر جستہ ہمارے سامنے مت آ
شرابور تھے ہم دونوں رفتہ رفتہاندر باہر بھیگ گئے جستہ جستہ
کمان جسم ہے موجود لیکنشباب اک تیر جستہ ہو گیا ہے
مجھے زندگی کا شرار جستہ عزیز تھاکہ میں دائرے سے نکل گیا
پڑتا ہے جستہ جستہ مدھم سا اور شکستہاک ماہ نیلمیں کا پرتو نگین دل پر
پہلے تو جستہ جستہ بھول گیااور پھر سارا رستہ بھول گیا
ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیامحسوس جو کیا وہی بر جستہ کہہ دیا
آشوب قدح جستہ سوئے گشت پیادہواماندگیٔ تشنہ و سر جوشیٔ بادہ
کیوں نہ ہووے پختہ و بر جستہ روشن دل کا شعردود و شعلے سا سخن کو ہے زباں سے اختلاط
پڑا رہے گا کہاں تک تو اپنے ترکش میںخدنگ جستہ اگر ہے کمان اوڑھ کے دیکھ
پیدا نہیں جہاں میں قید جہاں سے رستہمانند برق ہیں یاں وے لوگ جستہ جستہ
اپنی کم فرصتی کہوں کیا آہ!آہ از سینہ جستہ ہوں یا رب
بہت دشوار رستہ ہو گیا ہےسفر اب جستہ جستہ ہو گیا ہے
جستہ جستہ موج طوفانی میں تھاعکس اس کا ہم سفر پانی میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books