aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jebe.n"
افسری جبیں
مدیر
بجز اپنے میسر ہے مجھے کیاسو خود سے اپنی جیبیں بھر رہا ہوں
حیات کی آب جو پس پشت بہہ رہی ہےتمہاری جیبیں منافقت سے اٹی ہوئی ہیں
جس پہ اک ساتھ بھاگی پھرتی ہیںخالی جیبیں بھی اور تجوریاں بھی
سنا ہے جیب میں مفلس بھی مال رکھتے ہیںسو مفلسوں کی بھی جیبیں کتر کے دیکھتے ہیں
کتنے ہاتھ سوالی ہیںکتنی جیبیں خالی ہیں
جیب خاص
نامعلوم مصنف
کسی دفتر میں تم جاؤ سبھی جیبیں ٹٹولیں گےکہ ہر سو لوٹ سرکاری تو پہلے سے بھی بڑھ کر ہے
ہماری جیبیں کاٹی جا چکی ہیںتلاشی کیوں ہماری ہو رہی ہے
کاش نوٹوں سے حکومت مری جیبیں بھر دےمشکلیں شوہر مظلوم کی آساں کر دے
جو غریبی کی تھکن سے ہو رہے ہیں چور چوران کی جیبیں فالتو نوٹوں سے بھر دیجے حضور
اس کی گلی کی پہلی دکاں پرہو گئیں ساری جیبیں خالی
اک نازنیں کا دل ہوا ہے گمشدہ کہیںاور ہم کھڑے ہیں سامنے جیبیں نکال کر
جیبیں سکوں سے بھر جائیںلیکن خواب کہاں سمجھیں گے
مرنے والا دیکھ رہا تھا سب ناٹکسب مصروف تھے اپنی جیبیں بھرنے میں
شب کی جیبیں بھری تھیں تاروں سےدن بھکاری کی طرح ہے کنگال
جن کی جیبیں اکثر خالی رہتی ہیںجانے کیوں قارون کی باتیں کرتے ہیں
جب میرے کپڑوں کے گہرے زخم بے آواز جیبیںبھر نہیں سکتے تمنائیں سر مژگان غربت
گھر میں جب دو دو تنخواہیں آئیں گیآپ کی جیبیں نوٹوں سے بھر جائیں گی
جیبیں سب یاروں نے بھر لیں بزم میںایک ملاؔ تھے جو یوں ہی رہ گئے
سب خزانہ ملک کا خالی ہوااپنی اپنی جیبیں سارے بھر چلے
جیبیں خالی ہو گئیں چپ ہے اب انسانبن پانی کے جس طرح مچھلی ہو بے جان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books