تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhamka.daa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhamka.daa"
غزل
نہ مہ نے کوند بجلی کی نہ شعلے کا اجالا ہے
کچھ اس گورے سے مکھڑے کا جھمکڑا ہی نرالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
جس طرف دیکھو اسی کا ہے جھمکڑا واللہ
طالب اللہ کا لیتا ہے ہر اک شان میں ڈھونڈ
قاسم علی خان آفریدی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhaa.Daa
झाड़ा جھاڑا
ہندی
کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا، تلاشی، جامہ تلاشی، خانہ تلاشی
مزید نتائج "jhamka.daa"
نظم
ہولی کی بہاریں
یہ دھوم مچی ہو ہولی کی اور عیش مزے کا جھکڑ ہو
اس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہو
نظیر اکبرآبادی
نظم
دارالمکافات
ہے کھٹکا اس کے ہاتھ لگا جو اور کسی کو دے کھٹکا
اور غیب سے جھٹکا کھاتا ہے جو اور کسی کے دے جھٹکا
نظیر اکبرآبادی
نظم
بیوہ کی خود کشی
موت نے جھٹکا دیا کل عضو ڈھیلے ہو گئے
سانس اکھڑی، نبض ڈوبی، ہونٹ نیلے ہو گئے