aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhuknaa"
جھنو خاں
مصنف
Jhuno Jogi
پل دو پل کے عیش کی خاطر کیا دینا کیا جھکناآخر سب کو ہے مر جانا سچ ہی لکھتے جانا
ٹوٹ گئے اس کوشش میں ہماپنی طرف جھکنا چاہا تھا
یہاں تو بہر حال جھکنا پڑے گانہیں تو کسی اور دوارے چلا چل
ایک مخلوق کو جھکنا تھا مرے قدموں پرمیرے محکوم فرشتے مجھے واپس کر دے
زاہد عشق سے جدا مذہب عشق ہے مراجھکنا در نقیب پر میرے لئے ہے بہتری
झुकना جُھکْنا
نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.
سنسکرت
चुकना چُکْنا
ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا
चुकता چَکْتا
(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا
ہندی
झूकना جُھوکْنا
رونا ، غم کھانا.
جھولنے
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
نظم
جھوٹا سچ یک بابی ڈرامے
شکیل شاہ جہاں
ڈرامہ
تین موسم پت جھڑ کے
محسن علی
تمثیلی/ علامتی افسانے
جھوٹا لڑکا
عبدالغفار مدہولی
ڈراما
مچھیرن کا جھولا
راشدالخیری
افسانہ
حضرت جمن شاہ ؒ
غالب اور ذکا
تحقیق
محمد حبیب اللہ ذکا احوال و آثار
عبدالوہاب تسنیم
جھک گیا آسمان
فلمی نغمے
دنیا جھکتی ہے
جھکی ہوئی شاخ
مجیر احمد آزاد
جھوٹا پیار
تنویر زہرا بخاری
ناول
جھولا
جھوٹا مقدمہ سچا ملزم
عبد اللہ ملک
جھکی محراب کعبہ کی
عاصم گونڈوی
نعت
کہیں تو جھکنا پڑے گا نان جویں کی خاطرنہ جانے کس کے کہاں نوالے پڑے ہوئے ہیں
عجیب حال ہے دنیا کا اے شرر نقویؔجنہیں تھا جھکنا وہی سر اٹھا کے بیٹھے ہیں
رات کا جھکنا تری پشت پہ دل داری کوباغ کے پیڑوں کا آ جانا رجز خوانی میں
بہت حساس ہے زریابؔ کو جھکنا نہیں آتاقبا پھولوں کی بھی ہو تو قبا سے چوٹ لگتی ہے
بہت زیادہ جھکنا پڑ رہا تھا اس کے سائے میںسو ایک دن میں اس کے سائبان سے نکل گیا
ادب میں جھکنا چاہیئے سلام کرنا چاہیئےخرد تجھے جنون کو امام کرنا چاہیئے
محبت میں نہیں جھکنا ہے تم کوکنوارے نین تم گھوما کرو گے
کسی کے آگے جھکنا متذہن کا سودا کرنا مت
جھکنا ہی پڑا برسر محفل ہمیں آخرپیچھے نہ ہٹے بات سے اپنی وہ ذرا بھی
مجھے بندگی کا سبق مت پڑھاؤکہاں جھکنا ہے میرا سر جانتا ہے
مجھے جھکنا تھا آخر جھک گیا میںگرا وہ خود مجھی پہ وار کرکے
کچھ بس نہ چلا جذبۂ خود کام کے آگےجھکنا ہی پڑا اس بت بدنام کے آگے
کچھ گنگا کا رکناکچھ جمنا کا جھکنا
سر نہ جھکنا تھا میرا سر نہ جھکامجھ کو سولی چڑھا کے دیکھ لیا
ظلم کے نام پہ جھکنا نہیں شیوہ میراپیار کے نام پہ کوئی بھی جھکا لے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books