aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jigar-figaaro.n"
حال تیرے جگر فگاروں کاجیسے نقشہ مٹی بہاروں کا
الم نصیبوں جگر فگاروںکی صبح افلاک پر نہیں ہے
ان کے غم میں گزر گئی نیرؔزندگی ہم جگر فگاروں کی
ہم جگر فگاروں کی اس ادا کو کیا کہیےبیٹھتے ہیں سب مل کر سوچتے ہیں سب تنہا
نقاب رخ سے کسی نے اٹھائے ہیں کیا کیادل و نگاہ میں جلوے سمائے ہیں کیا کیا
وہ فرط شوق میں ہنس ہنس کے مل رہے ہیں گلےہے شاد جوہرؔ سینہ فگار عید کے دن
خوار پھرایا گلیوں گلیوں سر مارے دیواروں سےکیا کیا ان نے سلوک کیے ہیں شہر کے عزت داروں سے
مجرم ہو خواہ کوئی رہتا ہے ناصحوں کاروئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں
تھی ہر اک بات نیشتر جس کیاس کی چپ سے جگر فگار ہے آج
جگر فگار رہے قیس سے سوا لیکنگئے نہ دشت کو اور چاک بھی قبا نہیں کی
کنار آب سر شام آ کے بیٹھا ہوںنظر میں ایک ہجوم جگر فگار لیے
آئی جگر فگار حوادث کے فیض سےشوخی جو ان دنوں مرے خون جگر میں ہے
کرتے کو منہ پہ رکھ کے لگے رونے زارزاردوڑیں یہ کہہ کے فاطمہ زہرا جگر فگار
وہ دل کہ شام و سحر جیسے پکا پھوڑا تھاوہ دل کہ جس سے ہمیشہ جگر فگار رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books