aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "journalist"
صحافی ہو مگر ہوشیار رہناجو گھر میں بات اخباری کرو گے
کیا صحافی کیا مؤرخ کیسے عالم کیا ادیبدیکھتے ہی دیکھتے بازار دنیا ہو گئی
ادیب تھا نہ میں کوئی بڑا صحافی تھازمانہ پھر بھی مرے فن کا اعترافی تھا
نوید انجم
شاعر
جرنلسٹ پبلکیشنز، لکھنؤ
ناشر
جرنلست ایم شمیم سوشل ویلفیر میموریل کمیٹی، پٹنہ
اتراکھنڈ اردو جرنلسٹس اینڈ رائٹرس کمیٹی
میں نے کہا ندیمؔ تو بولے کہ جرنلسٹمیں نے کہا رئیسؔ تو بولے سٹائرسٹ
(بہت سے لڑکے پہاڑے یاد کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایک شور مچاہے۔۔۔۔۔۔ بیچ بیچ میں میز پر بید مارنے کی آواز بھی آتی ہے۔۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ یہ شور فیڈآوٹ ہو جائے۔)...
یانہیں۔پروفیسر شافع قدوائی اپنے ایک مقالہ ’اردوصحافت کا تدریسی منظرنامہ ‘میں لکھتے ہیں: ’’ صحافت نے اب ایک اختصاصی شعبۂ علم کی صورت اختیارکرلی ہے اور اب یہ محض Trial and Errorکے محورپر گردش نہیں کرتی ہے۔ صحافت سے متعلق روایتی تصورات مثلاً (Journalism means being and doing not theorizing)اب...
یہ جو ٹوٹے سے ہیں الفاظ سبھی میرے ہیںجتنے بکھرے ہیں یہاں ساز سبھی میرے ہیں
مجھے تاریک راتوں کا ستم سونے نہیں دیتابھلے ہی درد زیادہ ہو یا کم سونے نہیں دیتا
شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار
ریختہ نے قارئین کی سہولت کے لئے صحافت کے ذخیرہ سے چند اچھی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو صحافت کے آغاز و ارتقاء اور اس کی تفصیلی معلومات کے لئے معاون ہیں۔
اخبار اس کھڑکی کا کام کرتے ہیں جن کے ذریعہ ہم دنیا بھرمیں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے اخبار دنیا کا عکس اور عکاس، دونوں بن جاتا ہے۔ یہاں کچھ بہترین شعر پیش کئے جا رہے ہیں جن میں شاعر نے بڑی خوبی سے اخبار کو استعارہ بنا کر عالمی منظر نامہ،انسانوں اور اخباروں اور صحافت پر اپنی راۓ کا اظہار کرتے ہیں۔
journalist journalist
اخبار نویس
journalize journalize
نجی یا دداشت یا روزنامچے میں درج کرنا ۔.
journalistic journalistic
journalism journalism
جرنلسٹ
طاہر مسعود
مقالات/مضامین
سووینیر، ایم. شمیم، حیات و خدمات
محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
سوانح حیات
ابلاغیات
محمد شاہد حسین
صحافت
اردو ماس میڈیا
فضل الحق
مرتبہ
اردو اور عوامی ذرائع ابلاغ
اردو صحافت
انور علی دہلوی
فن صحافت
ظہورالدین
اردو صحافت کی تاریخ
نادر علی خاں
اردو صحافت اور سرسید احمد خاں
عبد الحی
عوامی ذرائع ترسیل
اشفاق محمد خاں
اردو زبان اور ابلاغ عامہ
مشاورتی کمیٹی
زبان
اردو صحافت اور جنگ آزادی 1857
معصوم مرادآبادی
اردو میڈیا
خواجہ محمد اکرام الدین
جدید ابلاغ عام
پروفیسر مہدی حسن
خبر نگاری
احمد نسیم سندیلوی
ہیں یہاں جو بھی خرابات کہو اچھے ہیںملک کے جیسے ہوں حالات کہو اچھے ہیں
نومبر ۱۹۵۱ء میں ”البلاغ“ نکلا اور پانچ ماہ بعد مارچ۱۹۱۶ء میں بند ہوگیا۔ یہ اخبار صرف اخبار نہ تھا بلکہ دعوت و تبلیغ حق تھا۔ کہا جاتا ہے کہ صحافت، سیاست کا ایک بڑا ہتھیار ہے۔ اکثر سیاستداں صحافت کا سہارا لیتے ہیں اور اپنی منفی سیاست (Dirty Politics) کو...
جنہوں نے ہمیشہ صحافتی اخلاقیات Codes and Canons of Journalism کا پاس رکھا ۔ان کی قناعت پسندی ،ایثار ، خلوص او رمہر ووفا کو دیکھتے ہوئے ایسا محسو س ہوتا ہے کہ جیسے وہ ہمارے عہد میں صحافت کے خیالی کردارہوں جو داستانوں، ناولوں اور افسانوں میں تو مل جاتے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books