aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaasa-e-khairaat"
اپنی مجروح اناؤں کو دلاسے دے کرہاتھ میں کاسۂ خیرات لیے پھرتے ہیں
جسم کی قید میں ہوں کشمکش ذات میں ہوںایک سکے کی طرح کاسۂ خیرات میں ہوں
ریزۂ سنگ تو آیا گل منظر نہ سہیکاسۂ چشم کو حیرت سے کھلا رہنے دو
اے سخیو اے خوش نظرو یک گونہ کرم خیرات کرونعرہ زناں کچھ لوگ پھریں ہیں صبح سے شہر نگار کے بیچ
کاسۂ جسم ہی اتھلا دیکھوںدست خیرات کھلا کیا دیکھوں
واں اس نے جام مے دئے غیروں کو اور یاںچھلکا کیا ہے کاسۂ چشم پر آب شب
مجلس حسن میں پہنچے جو کوئی تو دیکھےکاسۂ بادۂ گل رنگ دھرا ہوتا ہے
ہم سے کیا کہتے ہو فیاضیٔ دست خیراتاسی کوچے میں لگاتے ہیں صدائیں ہم بھی
کاسہ دست دعا کون بھرےاس قدر زخم کھلا کون بھرے
مرے کاسۂ شب و روز میںکوئی شام ایسی بھی ڈال دے
مرحبا اے کاسۂ چرخ کہنگردشیں جب تک ہیں تیرا نام ہے
لکھ کر مقطعات میں دیں ان کو عرضیاںجو دائرے تھے کاسۂ دست گدا ہوئے
وہ سوال لطف پر پتھر نہ برسائیں تو کیوںان کو پروائے شکست کاسۂ سائل نہیں
تراشتا ہے جگر وہ بھی آبگینوں سےخذف کو کاسۂ عرض ہنر بناتا ہے
سوائے خستگی کچھ پیش کاسۂ زر خواہہمارے کیسۂ خالی سے کیا نکلنا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books