تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kam-sin"
انتہائی متعلقہ نتائج "kam-sin"
قطعہ
ایک کمسن حسین لڑکی کا
اس طرح فکر سے ہے مکھڑا ماند
جیسے دھندلی کہر چنبیلی پر
جیسے ہلکی گھٹا کے اندر چاند
جاں نثار اختر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kam-sin"
تمام
