aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karishme"
کرشمہ بکس، شیخ پورہ
مصنف
کرشمۂ طور پریس، لاہور
ناشر
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیںفرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں
سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیںبت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیںمینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے
اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سےاک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
करिश्मा کَرِشْمَہ
اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز
فارسی
फ़रिश्ते فَِرِشْتے
فرشتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
عربی
ख़ारिशी خارِشی
خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .
ख़ारिश्ती خارِشْتی
خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا
عقل کے کرشمے
دیناناتھ حافظ آبادی
لوک کہانیاں
حسن کے کرشمے
الیاس سیتا پوری
قدرت کے کرشمے
شہد کے کرشمے
سید واجد حسین
سائنس کے کرشمے
مسرور احمد توقیر
بجلی کے کرشمے
محمد معشوق حسین خاں
مضامین
مرزا حسین احمد بیگ
دیگر
نیچر سٹڈی یا قدرت کے کرشمے
جے دیو
کھیتی باڑی
سائنسی دنیا کے سائنسی کرشمے
اعظم طارق کوہستانی
سائنس
دیس راج
قلم کرشمے
شباب للت
تنقید
غالب شناسی کے کرشمے
افتخار احمد عدنی
میر حسن
دل کے کرشمے
مرزا ضیاء الدین بیگ
نظر بجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئےکہ اب تلک نہیں آئے ہیں لوگ جب کے گئے
یہ جو کچھ دیکھتے ہیں ہم فریب خواب ہستی ہےتخیل کے کرشمے ہیں بلندی ہے نہ پستی ہے
تیرے کرشمے ہیں غضب دل فریبدل میں نہیں چھوڑتے صبر و شکیب
نشے میں جھومنے لگتے ہیں معنیتو لفظوں میں کرشمے بولتے ہیں
دریا کے مد و جزر بھی پانی کے کھیل ہیںہستی ہی کے کرشمے ہیں کیا موت کیا حیات
ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھےکرشمے سارے اسے آج ہی دکھانے تھے
بے سبب التفات کیا معنیکچھ تو اے چشم ناز ہیں ہم لوگ
گلاب ٹہنی سے ٹوٹا زمین پر نہ گراکرشمے تیز ہوا کے سمجھ سے باہر ہیں
تیغ ناکاموں پہ نہ ہر دم کھینچاک کرشمے میں کام ہوتا ہے
سخن میں رنگ تمہارے خیال ہی کے تو ہیںیہ سب کرشمے ہوائے وصال ہی کے تو ہیں
مری تھکی ہوئی پلکوں کی سبز چھاؤں میںطرح طرح کے کرشمے دکھایا کرتا ہے
تسلیم کی نظر سے کرشمے رضا کے دیکھبیگانگی دوست کو اپنا بنا کے دیکھ
بس اک شراب کہن کے کرشمے ہیں ساقینئے زمانے نئی مستیاں نئی برسات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books