aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kham e abroo abdul hamid adam ebooks"
بے جنبش ابرو تو نہیں کام چلے گاآ کر مرے قصے میں ترا نام چلے گا
کیا بات ہے اے جان سخن بات کیے جاماحول پہ نغمات کی برسات کیے جا
کیف سا اب ہو گیا پیدا غم ایام میںکیا طلسم سر خوشی ہے دور صبح و شام میں
دروغ کے امتحاں کدے میں سدا یہی کاروبار ہوگاجو بڑھ کے تائید حق کرے گا وہی سزاوار دار ہوگا
وہ ابرو یاد آتے ہیں وہ مژگاں یاد آتے ہیںنہ پوچھو کیسے کیسے تیر و پیکاں یاد آتے ہیں
پیچ وخم
عبد الحمید عدم
بہت سے لوگوں کو غم نے جلا کے مار دیاجو بچ رہے تھے انہیں مے پلا کے مار دیا
ہم نے تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آساک تجربہ بہت تھا بڑے کام آ گیا
دل کو دل سے کام رہے گادونوں طرف آرام رہے گا
یہ وہ فضا ہے جہاں فرق صبح و شام نہیںکہ گردشوں میں یہاں زندگی کا جام نہیں
زباں پر آپ کا نام آ رہا تھاغم ہستی کو آرام آ رہا تھا
خوش ہوں کہ زندگی نے کوئی کام کر دیامجھ کو سپرد گردش ایام کر دیا
محتاط و ہوشیار تو بے انتہا ہوں میںعمداً ترا فریب نظر کھا گیا ہوں میں
ہم نے حسرتوں کے داغ آنسوؤں سے دھو لیےآپ کی خوشی حضور بولئے نہ بولئے
ایک مشعل تھی بجھا دی اس نےپھر اندھیروں کو ہوا دی اس نے
مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میںہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books