تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khidmat-gaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "khidmat-gaar"
مزید نتائج "khidmat-gaar"
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
غزل
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
غزل
دل کے کہنے پہ چلوں عقل کا کہنا نہ کروں
میں اسی سوچ میں ہوں کیا کروں اور کیا نہ کروں