تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khulaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "khulaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khulaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khulaa"
غزل
اے شوق پتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ کرشمہ کچھ نہ کھلا
ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بے تاب ہیں ہم
شاد عظیم آبادی
شعر
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے




