aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kin-min"
بے موسم بارش کی صورت دیر تلک اور دور تلکتیرے دیار حسن پہ میں بھی کن من کن من برسوں گا
کبھی بوندوں کی کن من راگنی سیکبھی بادل کی غراہٹ کا موسم
توے پر بوند پڑنے کا عمل ہےمیں جس مٹی پہ کن من کر رہا ہوں
سات سروں میں بہتا رات کا یہ پہلا پہر اورکن من سا برستا تمہارا نرم احساس
ابھی کچھ دیر میں ہو جائے گا آنگن جل تھلابھی آغاز ہے بارش کا ابھی کن من ہے
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
نپولین کی ماں
شرف الدین
ترجمہ
خداوندکی مان
م۔ع۔الف
ذکر میر
میر تقی میر
خود نوشت
میر کی آپ بیتی
خودنوشت
پاک و ہند کی جڑی بوٹیاں
صوفی لچھمن پرشاد
آیوروید
حیدر آباد میں آریہ سماج کی تحریک
میر تقی میر اور ن م راشد کی یاد میں: شمارہ نمبر۔018
محمد فخرالحق نوری
بازیافت، لاہور
ہندوستان امیر خسرو کی نظرمیں
سید صباح الدین عبد الرحمن
میر انیس کی شاعری میں رنگوں کا استعمال
ضمیر اختر نقوی
اردو کے ضرب المثل اشعار
محمد شمس الحق
اشعار
ترنگے کی چھاؤں میں
ابراہیم جلیس
فرہنگ کلام میر
عبدالرشید
لغات و فرہنگ
غالب کی شاعری میں تشبیہات واستعارات
اسرار احمد
شبلی معاصرین کی نظر میں
ظفر احمد صدیقی
علامہ اقبال
محمد معز الدین
بیتے ساون کہہ رہے ہیں یہ چھما چھم تھے کبھیاب تو ہیں گویا فقط کن من یہ میرے رات دن
آفر اچھی جو کان میں آئیچینج فوراً بیان میں آئی
کس کی آواز کان میں آئیدور کی بات دھیان میں آئی
کان میں بالااور گلے میں
کاش کہ میں بھی ہوتا پتھرگر تھا ان کو پیارا پتھر
یادوں کی میں بارات لیے آیا ہوںاور اشکوں کی سوغات لیے آیا ہوں
کہا مجنوں سے یہ لیلیٰ کی ماں نےکہ بیٹے کیوں پڑا ہے شہر سے دور
یاران نبی میں تھی لڑائی کس میںالفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئےاس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books