aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lamhe-vamhe"
ایک ترے ہی جلوے سے روشن ہیں یہ آنکھیںساعت واعت لمحے وحے منظر ونظر کیا
اس کا ہونا بھی بھری بزم میں ہے وجہ سکوںکچھ نہ بولے بھی تو وہ میرا طرف دار لگے
آج بھی وجہ سیادت ہیں مرے واسطے وہتیری قربت نے جو دو چار سنوارے لمحے
ہم پہ تنہائی میں کچھ ایسے بھی لمحے آئےبن گئے آپ کی تصویر ہمارے سائے
وجہ تخلیق عالم رہا عشق ہےپھر بھی دنیا میں رسوا مرا عشق ہے
लम्हे لَمْحے
لمحہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.
इसी लम्हे اِسی لَمحے
instantly, right now, just now
लम्हे लम्हे में لَمْحے لَمْحے میں
ہر گھڑی، دم بہ دم، منٹ منٹ میں
ہر نفس وجہ خوشی ہے آج کلکیا سہانی زندگی ہے آج کل
فریب ہجر میں لمحے سبھی وصال کے ہیںگئے دنوں کی محبت یہ دن ملال کے ہیں
برائے نام سہی حاصل طلب ٹھہراوہ ایک لمحہ جو سرمایۂ طرب ٹھہرا
نئے طرز کا مرے ساتھ آپ نے چھل کیامرے بعد میرے کہے ہوئے پہ عمل کیا
بے خودی میں منہ سے جو نکلا سخن ثابت ہواعقل سے بہتر مرا دیوانہ پن ثابت ہوا
لمحے لمحے کی رفاقت تھی کبھی وجہ نشاطموسم ہجر ہوا اب سر و ساماں اپنا
قریہ قریہ خاک اڑائی کوچہ گرد فقیر ہوئےپورب پچھم ڈھونڈا اس کو آخر گوشہ گیر ہوئے
ابھی حیات کا ماحول سازگار کہاںبھلا حضور کہاں اور یہ خاکسار کہاں
بھیگے بدن بنے ہیں یہاں وجہ تشنگیبارش نے سارے شہر میں خشکی بکھیر دی
اسے گزار مگر اس پہ اعتبار نہ کرہے عمر فانی اسے وجہ افتخار نہ کر
میں عالم امکاں میں جسے ڈھونڈ رہا ہوںوہ پوچھ رہا ہے کہ کسے ڈھونڈ رہا ہوں
تو نہیں تو زندگی آزار ہے تیرے بغیرزندگی زندہ دلی پر بار ہے تیرے بغیر
بے چہرگی کے شہر میں چہرہ تلاش کربیتاب ریگزار میں سایہ تلاش کر
غم کی گرمی سے دل پگھلتے رہےتجربے آنسوؤں میں ڈھلتے رہے
ہے وجہہ سکون دل آشفتہ نوا بھیوہ آنکھ کہ ہے فتنۂ صد ہوشربا بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books