aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laundry"
لانڈری کھولی تھی اس کے عشق میںپر وہ کپڑے ہم سے دھلواتا نہیں
ایک اور آسانی جو اس نے اپنے سرپرستوں کے لیے فراہم کی ہے، وہ یہ ہے کہ اپنے چھوٹے بیٹے کو اپنی لانڈری کے ایک حصے میں بٹنوں کی دکان کھلوادی ہے جہاں ہر طرح کے بٹن بارعایت نرخوں پر دستیاب ہیں۔...
کپڑے بھی دھل نہ سکے وقت نماز آ پہونچالانڈری والوں پہ آفت ہے بپا عید کے روز
کیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلنکیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمن
laundry laundry
دھوبی گھر
foundry foundry
ڈھلائی کا کارخانہ۔.
laundry-man laundry-man
دھوبی
laundry-maid laundry-maid
دھوبَن
طرح دار لونڈی
منشی سجاد حسین
افسانوی ادب
لونڈی بازی کا صیغہ
پنڈت پربھو دیال
طرحدار لونڈی
ناول
لونڈی
نگینہ بانو
رومانی
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصےیہ جو لونڈے ہیں مرے پاؤں دبانے لگ جائیں
میں لونڈی تیری دکھیارےدروازے کی تیری بھکاری
میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوںیتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں
آسماں ہے آپ کا خادم تو لونڈی ہے زمیںآپ خود رشوت کے ذمے دار ہیں فدوی نہیں
جو لونڈا چھوڑ کر رنڈی کو چاہےوہ کوئی عاشق نہیں ہے بوالہوس ہے
کیا اس آتش باز کے لونڈے کا اتنا شوق میربہہ چلی ہے دیکھ کر اس کو تمہاری رال کچھ
کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیںاس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد
باہم ہوا کریں ہیں دن رات نیچے اوپریہ نرم شانے لونڈے ہیں مخمل دو خوابا
ستم ہیں قہر ہیں لونڈے شراب خانے کےاتار لیتے ہیں عمامہ ہر نمازی کا
گر ٹھہرے ملک آگے انھوں کے تو عجب ہےپھرتے ہیں پڑے دلی کے لونڈے جو پری سے
کیا میرؔ تو روتا ہے پامالیٔ دل ہی کوان لونڈوں نے تو دلی سب سر پہ اٹھا لی ہے
دل لے کے لونڈے دلی کے کب کا پچا گئےاب ان سے کھائی پی ہوئی شے کیا وصول ہو
دھولا چکے تھے مل کر کل لونڈے میکدے کےپر سرگراں ہو واعظ جاتا رہا سٹک کر
میر اس قاضی کے لونڈے کے لیے آخر مواسب کو قضیہ اس کے جینے کا تھا بارے چک گیا
سائنس کے پیپر میں لونڈا انگلش کے نقالاں لے آیاپڑھ کر آیا اوندھا چتا یہ معلوم نہ وہ معلوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books