تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "leve"
انتہائی متعلقہ نتائج "leve"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "leve"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "leve"
غزل
وہ پیٹ دل کو لپیٹ لیوے وہ ناف جی کو سمیٹ لیوے
مزار جی کا جھپیٹ لیوے کچھ ایسا پیڑو پھڑک رہا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
دیکھیو نفرت کہ میرا نام گر لیوے کوئی
روبرو اس کے، تو پھر وہ اس سے بھی ملتا نہیں
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
جی آ رہا دیدۂ تر میں مجھے دم لینے کی تاب نہیں
ضعف ایک طرف درد ایک طرف اور کاہش طاقت ایک طرف
ولی عزلت
غزل
جہاں میں دل نہ لگانے کا لیوے پھر کوئی نام
بیاں کروں میں اگر تیری بے وفائی کا