aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-ishrat-e-shabaana"
شعبۂ اشاعت و طباعت، کشمیر
ناشر
مکتبہ امارت شرعیہ
مصنف
ادارہ اشاعت اردو، حیدرآباد
ادارۂ اشاعت ادب، میرٹھ
ادارهٔ اشاعت دینیات نظام الدین
مکتبہ اشاعت اردو، کراچی
امارت اہل حدیث، پٹنہ
ادارہ اشاعت قرآن و حدیث، لاہور
ادارۂ اشاعت اردو، امروہہ، یو، پی۔
شعبۂ نشرو اشاعت جامعہ اسلام، حیدرآباد
عالمی ادارۂ اشاعت علوم اسلامیہ، ملتان
شعبۂ نشرو اشاعت، بھوپال
مدیر
شعبۂ نشرو اشاعت شاہ ولی اللہ، حیدرآباد
شعبۂ نشر واشاعت، دہلی
انجمن اشاعت قرآن عظیم، کراچی
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
پی جب کہ مئے عشرت کی جب یہ خطا توبہپی پی کے شراب غم سو بار کہا توبہ
شور دریائے وفا عشرت ساحل کے قریبرک گئے اپنے قدم آئے جو منزل کے قریب
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
بادہ شبانہ
پیام فتحپوری
مجموعہ
شمیم عشرت
سید حسن امام
حدیقۂ عشرت
نامعلوم مصنف
شاعری
عشرت غم
شیو دیال سحاب
خمخانۂ عشرت
عشرت لکھنوی
نظم
جشن عشرت
خورشید احمد خاور
کنور درگا پرشاد بہادر
سیر عشرت
اخلاقیات
گلدستۂ جدید بہار عشرت
محمد شمس الدین
سرور عشرت
امانت لکھنوی
ڈرامہ
دیوان عزیز
عزیز حیدرآبادی
دیوان
قانون موسیقی
صادق علی خان دہلوی
گلزار عشرت فزا
عبدالصمد واصفی
خطابات وقار
رائے کشن کمار وقار
نوید عشرت
میر معین الدین علی
انتخاب
مانا مقام عشرت ہستی بلند ہےمیں دل کو کیا کروں کہ اسے ناپسند ہے
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
یہ عیش و عشرت و مستی نصیب شاہ میں ہےغریب شہر بھلا کب جلال و جاہ میں ہے
عشرت حال نو مبارک ہوآپ کو سال نو مبارک ہو
ہاں بزم شبانہ میں ہمہ شوق جو اس دنہم تھے تری جانب نگراں یاد رہے گا
اپر پرائمری سے کیا نکلے گویا بچوں سے نکل بڑوں میں آ گئے۔ یہاں کی دنیا ہی نئی ہے۔ جو لڑکا ہے آفت کا پر کالہ ہے، جو سوجھتی ہے نئی سوجھتی ہے، جو کر گزرتے ہیں اس کا اب خیال کر کے ہنسی آتی ہے۔ غرض مدرسہ نیا، ماسٹر...
بہت سے عشرت نو روز و عید میں ہیں مگنبہت وہ ہیں جو فریب امید میں ہیں مگن
بچھڑ گیا تو شبانہؔ ملال کیا کرنااسے بچھڑنا تھا وہم و گمان ہونا تھا
عشرت دنیائے فانی کی کہانی اور ہےیاد میں تیری جو گزرے زندگانی اور ہے
انتظام روز عشرت اور کر اے نامرادعید آتی ہی رہی ماہ صیام آ ہی گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books