تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "marva"
انتہائی متعلقہ نتائج "marva"
غزل
خوباں کے باغ میں رونق ہوئے تو کس طرح یاراں
نہ دونا ہے نہ مروا ہے نہ سوسن ہے نہ لالا ہے
پنڈت چندر بھان برہمن
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
marvaa
मरवा مَروا
سنسکرت, عربی
(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)
مزید نتائج "marva"
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے
میر تقی میر
نظم
آوارہ
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروں
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں



