aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masiih-e-be-saliib"
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
زندگی جھول رہی ہے بہ صلیب دوراںکیوں نہ انگشت بدنداں ہو طبیب دوراں
پھیلا تھا مسیح وقت بن کرسمٹا تو صلیب ہو گیا ہے
صف صلیب جہاں انتظار کرتی تھیمسیح وقت اسی رہ گزر سے گزرے ہیں
मसीह-ए-बे-सलीबمسیح بے صلیب
Christ without cross
جنگ مقدس
نامعلوم مصنف
اسلامیات
شرح رموز بیخودی
یوسف سلیم چشتی
شرح
چمن بے خزاں
سالک رام
انتخاب
ارمغان حجاز
تصلیب وقیامت مسیح
پیر بخش طیب سلیم
عظمت قرآن
اسرار احمد
تشریح الکافر
محمد عبدالرحیم سلیم
ارمغان حجاز با شرح
قصائد ثاقب لکھنوی موسوم بہ نغمات السرور
سید مسعود حسن رضوی ادیب
کوئی صلیب پہ کیا سوچ کے لٹکتا ہےمسیح وقت سے پوچھے ذرا کوئی یہ راز
جو صلیب شب پہ گونجے وہ صدا کہئے مجھےیہ ستم کیسا کہ ساز بے نوا کہئے مجھے
جو اٹھائے پھرتی ہے جا بجا یہ ہے کون نصرتؔ بے نوایہ جو اس کے شانوں پہ ہے سجی یہ تو چاہتوں کی صلیب ہے
معاش بے دلاں پوچھو نہ یارونمو پاتے رہے رزق نمو بن
مسیح و بو علی سینا کی کیا ہوئی تشخیصکسی علاج سے داغ جگر نہیں جاتے
مرے چراغو مرا گنج بیکراں لے لومیں جا رہا ہوں مری روشنئ جاں لے لو
صدیوں کے رنگ و بو کو نہ ڈھونڈو گپھاؤں میںآؤ کسی سے پوچھو پتہ ان کا گاؤں میں
کسی مسیح کے قدموں کی آہٹیں سن کرصلیب جھوم اٹھی شاخ آشیاں کی طرح
وجہ معاش بے دلاں یاس ہے اب مگر کہاںاس کے ورود کا گماں فرض محال بھی نہیں
میں صلیب زیاں پر لٹکتی رہوںکیلیں دھنستی رہیں خون رستا رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books