تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mauruusii"
انتہائی متعلقہ نتائج "mauruusii"
غزل
پیٹ کی ذلت نے بالآخر بازاروں نیلام کیا
عزت جانے قید تھی کب سے موروثی تہہ خانوں میں
فرحان حنیف وارثی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mauruusii
मौरूसी مَورُوثی
موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا
عربی
مزید نتائج "mauruusii"
نظم
منی تیرے دانت کہاں ہیں
بلی تھی اک مامی موسی چپکے چپکے آئی
پنجوں پر تھی دیگ کی کھرچن ہونٹوں پر بالائی
ابن انشا
غزل
دنیا نے سدا سمجھا دیوانے کو فرزانہ
فرزانہ حقیقت میں تھا سب میں جو دیوانہ
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
نظم
تیاگ
ماں موسی اور سنگ سکھیوں نے شگون شگون منائے
ڈومینوں نے رنگ رچایا چھیلب سوہلے گائے
عبدالمجید بھٹی
غزل
مضمون عالی باندھتا ہوں تیرے قد کی وصف میں
مجھ طبع کوں صحبت نے تیری جب سے موزونی دیا



