تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "me.araaj-e-khirad"
انتہائی متعلقہ نتائج "me.araaj-e-khirad"
مزید نتائج "me.araaj-e-khirad"
غزل
خرمن ہوش و خرد جل گئے انسانوں کے
ان کا دعویٰ ہے فسادوں میں جلا کچھ بھی نہیں
شان حیدر بیباک امروہوی
غزل
اہل خرد تادیب کی خاطر پاتھر لے لے آ پہنچے
جب کبھی ہم نے شہر غزل میں دل کی بات بیاں کی ہے
ابن انشا
غزل
چھوڑ کر سب کچھ چلا تھا جانب منزل جنوں
کیوں خرد نے راہ میں رشتوں کے پتھر رکھ دئیے