تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mujassame"
انتہائی متعلقہ نتائج "mujassame"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mujassamii
मुजस्समी مُجَسَّمی
تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔
مزید نتائج "mujassame"
غزل
سحر کے آثار جب نمایاں ہوئے تو بینائی چھن چکی تھی
قبولیت کا وہ ایک لمحہ مجسمے کی طرح سے چپ تھا
نجم الثاقب
غزل
ترے ہی وعدوں پہ اے ستم گر تجھے خبر بھی نہیں ہے شاید
ہزاروں راتیں گزار دی ہیں مجسم انتظار بن کر
سوز سکندرپوری
نظم
سمندر کا بلاوا
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرا
بگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
میراجی
غزل
دل مجسم شعر و نغمہ وہ سراپا رنگ و بو
کیا فضائیں ہیں کہ جن میں حل ہوا جاتا ہوں میں