تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mukh"
انتہائی متعلقہ نتائج "mukh"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mukh"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mujh
मुझمُجھ
ہندی
(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے
مزید نتائج "mukh"
غزل
تمہارے شوق میں ہوں جاں بلب اک عمر گزری ہے
اگر اک دم کوں آ کر مکھ دکھاؤ گے تو کیا ہوگا
آبرو شاہ مبارک
غزل
من اک ننھا سا بالک ہے ہمک ہمک رہ جائے ہے
دور سے مکھ کا چاند دکھا کر کون اسے للچائے ہے
علی سردار جعفری
شعر
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں
