تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naalkii"
انتہائی متعلقہ نتائج "naalkii"
نظم
شہر میں
اور اس پار تلوار اور خنجر اٹھائے ہوئے اہلکاران افواج بیدار ہیں
پالکی نالکی
محمد انور خالد
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nalkii
नलकी نَلکی
دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی
سنسکرت
naalkii
नालकी نَالْکی
ایک قسم کی کھلی سواری یا پالکی جس میں امیر لوگ سوار ہوتے ہیں، جو لمبی آرام کرسی کے طرز کی ہوتی ہے اور جس میں ایک آدمی پھیل کر آرام کرسکتا ہے، تام جھام
سنسکرت
مزید نتائج "naalkii"
نظم
اے میرے سارے لوگو
اسی بندوق کی نالی ہے مری سمت کہ جو
اس سے پہلے مری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی
احمد فراز
غزل
گرد تھی بیگانہ گردی کی جو تھی نگہ میری تاہم
جب بھی کوئی صورت بچھڑی آنکھوں میں نم ناکی تھی
جون ایلیا
افسانہ
سعادت حسن منٹو
مزاحیہ
ناک پھولی ہوئی دو نالی طفنچے کی طرح
تیرے ترشے ہوئے ابرو نے کیا دل گھائل








