تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafsiyaat"
انتہائی متعلقہ نتائج "nafsiyaat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nafsiyaat
नफ़्सियात نَفْسِیات
عربی
نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس، وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں
nafsiyya
नफ़्सिय्या نَفسِیَّہ
نفسی یا نفسیاتی ، نفس سے منسوب یا متعلق ۔
nafsiyyat
नफ़्सिय्यत نَفسِیَّت
ذہنی یا نفسی حالت ، تخئیلی کیفیت ، نفسیات ، دماغی کیفیت ۔
