تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nagro.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "nagro.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nagro.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nagro.n"
نظم
خوبصورت موڑ
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
ساحر لدھیانوی
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
ساحر لدھیانوی
غزل
الفت کے نئے دیوانوں کو کس طرح سے کوئی سمجھائے
نظروں پہ لگی ہے پابندی دیدار کی باتیں کرتے ہیں
شکیل بدایونی
فلمی گیت
آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے
دل کی اے دھڑکن ٹھہر جا مل گئی منزل مجھے




