aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-chashm-e-surma"
بنگاہ ترجمہ ونشر کتاب تہران
ناشر
چشمہ فکرو ادب،شعبہ اردو،بنگلور یونیورسٹی
انجمن نگار ادب، کانپور
نگار ادب پبلیکیشنز، کراچی
مکتبہ نشاۃ ثانیہ، حیدرآباد
طبع چشمۂ فیض، لکھنؤ
مکتبہ نشان راہ، نئی دہلی
مطبع چشمۂ فیض، دہلی
چشمۂ نور پریس، امرتسر
مطبع چشمۂ حلم، پٹنہ
مطبع چشمۂ کوثر، سہارنپور
مطبع چشمۂ حیات، فیض آباد
مطبع چشمۂ فیض، فرخ آباد
گلستان ادب اٹوا، سدھارتھ نگر، یو۔ پی۔
بزم ادب، شکتی نگر
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
دیکھیے خاک میں ملاتی ہےنگہ چشم سرمہ سا کب تک
وہ نگاہ چشم طلسم گر مجھے دیکھتے ہی لجا گئیوہ ادا جو سحر تمام سے بھی سوا کرشمہ دکھا گئی
دل کی چوری میں جو چشم سرمہ سا پکڑی گئیوہ تھا چین زلف میں یہ بے خطا پکڑی گئی
نور ایماں سرمۂ چشم دل و جاں کیجئےپردہ دار حسن یکتا چشم حیراں کیجئے
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
خواب صرف وہی نہیں ہے جس سے ہم نیند کی حالت میں گزرتے ہیں بلکہ جاگتے ہوئے بھی ہم زندگی کا بڑا حصہ رنگ برنگے خوابوں میں گزارتے ہیں اور ان خوابوں کی تعبیروں کے پیچھے سر گرداں رہتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب ایسے ہی شعروں پر مشتمل ہے جو خواب اور تعبیر کی کشمکش میں پھنسے انسان کی روداد سناتے ہیں ۔ یہ شاعری پڑھئے ۔ اس میں آپ کو اپنے خوابوں کے نقوش بھی جھلملاتے ہوئے نظر آئیں گے ۔
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
چراغ چشم تر
ظفر گورکھپوری
مجموعہ
دیوان چشم آہو
یوسف الدین یوسف
غزل
چشم سر شام
حسن عزیز
خیر بہ چشم اہل خیر
مقبول فاروقی
تنقید
چشم نقش قدم
ترنم ریاض
مقالات/مضامین
امراض چشم
حلوہ دانش وسرمۂ بینش
حکیم بھگت رام
سرمہ چشم آریہ
نامعلوم مصنف
چشم شوق
صابر براری
چشم دروں
شہپر رسول
چشم نگراں
محمود علی
زبان بستہ و چشم کشادہ
اطہر رضوی
شمارہ نمبر۔001
امتیاز احمد انصاری
چشم اردو
فلسفہ
چشم معتبر
عزیز بھارتی
اے چشم غمیں تیرے عوض روئے کونجی اپنا بھلا میرے لیے کھوئے کون
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
تمام اجزاے عالم صید دام چشم گریاں ہےطلسم شش جہت یک حلقۂ گرداب طوفاں ہے
بس کہ دل محو خیال چشم نرگس فام ہے ہر طرف مد نظر موج گل بادام ہے بلبلیں شعلے پہ جھڑ مارتے ہیں جیوں پتنگ بے مروت بے وفا نامہرباں خود کام ہے حاجت جال و قفس اے پر جفا صیاد نیں رشتۂ مد نگہ مجھ ناتواں کا دام ہے التجائے ساغر سرشار ساقی میں رساؔ ہر نگاہ مست اس کی مد بھرا اک جام ہے
اے چشم التفات کے مارے ہوئے سنبھلیہ حسن اتفاق ہے حسن نظر نہیں
واہ کیا فیضان چشم نرگس مستانہ تھاجس طرف نظریں اٹھیں مے خانہ ہی مے خانہ تھا
مایوس نہ ہو بے رخیٔ چشم جہاں سےشائستہ احساس کوئی کام کیے جا
پھیلا یہ سحر چشم فسوں ساز یار کاپٹنہ ہمارا خطۂ آشام ہو گیا
اور اے چشم طرب بادۂ گلفام ابھیدل ہے بیگانۂ اندیشۂ انجام ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books