aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-mast"
نگاہ مست نے اس کی لٹائی خانقہ ساریپڑا ہے برہم اب تک کارخانہ زہد و طاعت کا
نگاہ مست کا کیف خمار کیا کہیےبہار گویا ہے اندر بہار کیا کہیے
دل کیا نگاہ مست سے مے خانہ بن گیامضمون عاشقانہ بھی رندانہ بن گیا
نگاہ مست سے اوجھل ہیں منزلیں دل کیہیں اپنی آخری سانسوں پہ چاہتیں دل کی
کیفیت ایسی ہے نگہ مست خواب میںزاہد بھی دیکھ لے تو نہاوے شراب میں
निगाह-ए-मस्त نِگاہ مَست
مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر
فارسی
آپ نگاہ مست سے پتھر کو آب کیجیےتھامیے آب ہاتھ میں اور شراب کیجیے
نگاہ مست میں کیا رنگ والہانہ تھاسرور و کیف میں ڈوبا ہوا زمانہ تھا
اے نگاہ مست اپنا سا ہی مستانہ بنامے بنا دے روح کو اور جاں کو پیمانہ بنا
اے نگاہ مست اس کا نام ہے کیف سرورآج تو نے دیکھ کر میری طرف دیکھا مجھے
پڑ گئی کیا نگہ مست ترے ساقی کیلڑکھڑاتے ہوئے مے خوار چلے آتے ہیں
لے اڑی گھونگھٹ کے اندر سے نگاہ مست ہوشآج ساقی نے پلائی ہے ہمیں چھانی ہوئی
اس نگاہ مست سے جب وجد میں آتی ہوں میںکیف و رنگ و نور کی دنیا پہ چھا جاتی ہوں میں
مست نگاہ ناز کا ارماں نکالیےبے خود بنا کے بزم سے اے جاں نکالیے
نگاہ مست ساقی کا سلام آیا تو کیا ہوگااگر پھر ترک توبہ کا پیام آیا تو کیا ہوگا
نگاہ مست ساقی کا اشارہ پا کے پیتا ہوںحدود ہوش کی منزل سے باہر جا کے پیتا ہوں
حضرت مستؔ فقط آج تمہارے دم سےصحبتیں گرم رہا کرتی ہیں میخانے کی
حاصل ہے ہمیں مستؔ یہ معراج محبتہر وقت تصور میں حرم دیکھ رہے ہیں
کہاں سے یہ کہاں مستؔ آ گیا ہوںنمود شام ظاہر ہے سحر سے
مستؔ نسبت ہے میرؔ و غالبؔ سےہم بھی ہندوستان والے ہیں
مستؔ روشن ہے شاہراہ حیاتجاں نثار غزل رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books