aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisf-darjan"
نصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئےمسئلے پھر آپ لاتعداد پیدا کیجئے
جب نصف درجن غیر ملکی حکیموں نے مشترکہ طور پر اعلان کیامرض سنگین ہے اور یہ بہت جلد ہی مر جائے گا
کہاں وہ رک کے کوئی بات کر کے جاتا ہےہمیشہ نصف ملاقات کر کے جاتا ہے
راحت کا زمانے میں سامان نہیں ملتاانسان کی بستی میں انسان نہیں ملتا
کھو بیٹھی ہے سارے خد و خال اپنی یہ دنیااب تو ہے فقط ایک دھمال اپنی یہ دنیا
निस्फ़-दर्जनنصف درجن
half dozen
ہمیشہ ظلم کے منظر ہمیں دکھائے گئےپہاڑ توڑے گئے اور محل بنائے گئے
ساقی اپنا رند بھی اپنے توڑ گیا پیمانے کونمے خواروں میں نفرت پھیلی آیا تھا بہکانے کون
سب ترے سوا کافر آخر اس کا مطلب کیاسر پھرا دے انساں کا ایسا خبط مذہب کیا
فریاد ہے اب لب پر جب اشک فشانی تھییہ اور کہانی ہے وہ اور کہانی تھی
دوستی اپنی کسی سے نہ شناسائی ہےزندگی ایک مسلسل شب تنہائی ہے
رئیسؔ اشکوں سے دامن کو بھگو لیتے تو اچھا تھاحضور دوست کچھ گستاخ ہو لیتے تو اچھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books