تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nukta-daa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "nukta-daa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nuqta-daar
नुक़्ता-दार نُقطَہ دار
جس پر نقطہ لگایا گیا ہو ، نقطے والا ، نقطہ لگا ہوا ،جس میں نقطے ہوں ، منقوط ۔
فارسی
nuqta-daar karnaa
नुक़्ता-दार करना نُقطَہ دار کَرنا
نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔
مزید نتائج "nukta-daa.n"
غزل
نہ چھیڑ شاعر رباب رنگیں یہ بزم ابھی نکتہ داں نہیں ہے
تری نواسنجیوں کے شایاں فضائے ہندوستاں نہیں ہے
جوش ملیح آبادی
غزل
چھپی نہ جب خاک آستاں سے چھپے گی کیا چشم نکتہ داں سے
وہ اک شکن جو ذرا سی ابھری جبین مجبور بندگی سے
جمیلؔ مظہری
غزل
سخن ور وجد کرتے ہیں ترے اشعار سن سن کر
غزل میں بات ایسی تو نے نازؔ نکتہ داں رکھ دی