aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuqta-e-nazar"
میں اندھا تھا۔ لیکن جب ایک برٹش آئی بنک سے حاصل کی ہوئی آنکھیں میرے راکٹس میں فٹ کر دی گئیں تو مجھے دکھائی دینے لگا اور میں سوچنے لگا کہ غیروں کا نقطۂ نظر اپنا لینے سے بھی اندھا پن دور ہو جاتا ہے۔...
حق نہ ملا نے کچھ بتایا صاف اور نہ صوفی نے کچھ دکھایا صاف...
ادب میں نقطۂ نظر کا مسئلہ میرے لیے دین کی سی حیثیت رکھتا ہے۔...
چلو جی قصہ مختصرتمہارا نقطۂ نظر
اے نظرؔ ڈر خزاں کا گھیرے ہےجب کہ شہر بہار میں میں ہوں
नुक़्ता-ए-नज़रنقطۂ نظر
point of view
ویدک دھرم سوامی دیانند سرسوتی کے نقطۂ نظر سے
خالد حامدی
شیئرز بازار میں سرمایہ کاری موجودہ طریقۂ کار اور اسلامی نقطۂ نظر
عبدالعظیم اصلاحی
نقطۂ نظر
عابد حسن منٹو
تنقید
کائنات میں انسان کا مقام اسلامی نقطۂ نظر سے
محمد علاء الدین صدیقی
تحقیق
عبدالمغنی
اسلام کا اخلاقی نقطہ نظر
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
کائنات میں انسان کا مقام
محمد تقی امینی
مقالات/مضامین
قومی ملکیت
نعیم صدیقی
اردو ناول اور خدیجہ مستور کا انسانی نقطہ نظر
نسرین ترنم
فرقہ داری
برج نرائن
فرقہ وارانہ ہم آہنگی
بیمہ زندگی اسلامی نقطہ نظر سے
ابوسلمان الہندی
معاشیات
مشترکہ خاندانی نظام اور اسلامی نقطہ نظر
اسامہ شعیب علیگ
قومی تعلیم و تربیت (سر سید کے نقطہ نظر سے)
فرزانہ بیگم
تعلیم
بارود سے نہ بچ سکا وہ خود بھی اے نظرؔیہ کھیل اس کی موت کا سامان بن گیا
ہر قدم پر ساتھ میرے لغزشوں کی بھیڑ تھیچشم بالغ سے انہیں صرف نظر اس نے کیا
تلاش رزق میں کھاتے ہیں دھول شہروں کیہوئی تھی شام نظرؔ ہم بھی گھر گئے ہوتے
کون پائے گا تاب نظارہان کی ابرو کمان ہوتی ہے
عنواں ہر آرزو کا بہ شرط نظر ہواافسانہ ختم سب کا ترے نام پر ہوا
جس جگہ کہ لٹتے ہیں قافلے محبت کےاے نظرؔ سنو اپنا اس جگہ بسیرا ہے
اے نظرؔ محبت میں غم سے ہارنا کیساجس طرح بھی ممکن ہو زندگی بتانی ہے
کوئی تو آئے نظر خون جگر کا لمحہایک مصرع تو کبھی میرؔ کے جیسا لکھوں
فقیہ شہر سے قطع نظر کبھی تو نظرؔتو میرے اشک کی بے حرف داستاں میں اتر
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزررستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books