تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pak"
انتہائی متعلقہ نتائج "pak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "pak"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "pak"
نظم
درخت زرد
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
جون ایلیا
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہو
اس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
اختر شیرانی
غزل
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
شاد عظیم آبادی
نظم
طلوع اسلام
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھے
نظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی