aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "par-fashaan-e-sokhtan"
شام غم میں سوز عشق آتش رخسار سےپر فشان سوختن ہیں صورت پروانہ ہم
میرے سنگ مزار پر فرہادرکھ کے تیشہ کہے ہے یا استاد
امید تھی کہ مسرت کے گیت گائیں گےمگر ہنوز زباں پر فسانۂ غم ہے
دل میں ہو درد عشق لبوں پر فغاں نہ ہوممکن نہیں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
فرمان سخن
دیوان قیصر
شاہ امین الدین
فغان نادر
نادر علی
فسانۂ آزاد
نامعلوم مصنف
فسانۂ آزاد
رتن ناتھ سرشار
ناول
فیضان وضو
ڈاکٹر پیر محمد رحمانی
دیگر
فرمان خدا
مولوی محمدی
اسلامیات
فسانہ آزاد (تلخیص)
فسانۂ لارنس وروتھ
جارج ڈبلو ایم رینالڈز
فسانہ آزاد (حصہ دوم)
فسانہ آزاد (حصہ اول)
فسانہ آزاد
داستان
دل سوز غم سے جلتا ہے لب پر فغاں نہیںیہ آگ بھی نئی ہے کہ جس میں دھواں نہیں
دل ہی میں درد دل رہے لب پر فغاں نہ ہوراز نہاں کا اور کوئی رازداں نہ ہو
دمک رہا ہے جبین دوام پر فرہادشرار تیشہ فروزاں ہے مشعلوں کی طرح
بزم یاراں ہو کہ مے نغمہ کے فیضان سخنسب ہیں سازش میں شریک اس کی مرے دل کے خلاف
کسی کو جس کی کوئی ابتدا نہ مل پائےاسی فسانۂ ہستی کا اختتام ہیں ہم
تری نگاہ محبت کا آسرا پا کرفسانۂ ستم روزگار کہتا ہوں
تمہی پہ کیا کہ ہم اب خود پہ بھی نہیں کھلتےتو کیا یہ کم ہے کہ ہم پر کھلا فسانۂ عشق
راہ گم کردہ ہیں قدموں کے نشاں ہوتے ہوئےبے گھری کا درد سہتے ہیں مکاں ہوتے ہوئے
وہ رہ و رسم نہ وہ ربط نہاں باقی ہےپھر بھی اس دل کو محبت کا گماں باقی ہے
زبان لغزش پا پر فسانۂ شب و روزسطور چین جبیں میں حدیث ماضی و حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books