aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parveen-shakir"
پروین شاکر
1952 - 1994
شاعر
میرا گناہ یہ ہے کہ میں ایک ایسے قبیلے میں پیدا ہوئی جہاں سوچ رکھنا جرائم میں شامل ہے، مگر قبیلے والوں سے بھول یہ ہوئی کہ انہوں نے مجھے پیدا ہوتے ہی زمین میں نہیں گاڑا اور اب مجھے دیوار میں چن دینا ان کے لیے اخلاقی طور پر...
جانمجھے افسوس ہے
تیس دسمبر کی شام جب نیا سال صرف ایک دن کے فاصلے پر تھا اور پوری دُنیا کی توجہ سڈنی میں منعقد ہونے والی شاندار آتش بازی کی طرف تھی، ہم اسی سنہرے ساحلوں والے شہر سڈنی میں ایک خوبصورت ادبی محفل سجائے بیٹھے تھے۔...
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف
پروين شاکر
ساحل احمد
خوشبو
انکار
صد برگ
خود کلامی
غزل
مجموعہ
فرحت یاسمین
پروین شاکر کے خطوط نظیر صدیقی کے نام
جاوید وارثی
مضامین/ انشائیہ
کلیات پروین شاکر
کلیات
کف آئینہ
کف آئینہ
شاعری
وہی نرم لہجہجو اتنا ملائم ہے جیسے
عجیب موسم تھا وہ بھی جبکہعبادتیں کور چشم تھیں
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
بارہا تیرا انتظار کیااپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح
لڑکی!یہ لمحے بادل ہیں
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھامجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھا
رائے پہلے سے بنا لی تو نےدل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
اپنے فون پہ اپنا نمبربار بار ڈائل کرتی ہوں
میں نے ساری عمرکسی مندر میں قدم نہیں رکھا
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کےہماری زندگی برباد کر کے
ابر برسے تو عنایت اس کیشاخ تو صرف دعا کرتی ہے
اپنی ہی صدا سنوں کہاں تکجنگل کی ہوا رہوں کہاں تک
رکنے کا سمے گزر گیا ہےجانا ترا اب ٹھہر گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books