aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "patthar-dil"
پتھر سے کبھی دل نہ لگا لینا کہ پتھرشیشے کے مکانوں میں سجائے نہیں جاتے
تو پتھر دل جسے کہتا بہت ہےہمارے سامنے رویا بہت ہے
سب کہتے ہیں پتھر دل ہےاس پتھر کے اندر دل ہے
وہ پتھر دل ہے وہ کیا درد جانےکبھی آتے نہیں آنسو بہانے
پتھر دل کو موم بنایا کافر بت کو رام کیاکام تو آخر اتنا تو نے آج دل ناکام کیا
पत्थर-दिल پَتَّھر دِل
سنگ دل، بے رحم، سخت دل
سنسکرت, فارسی
पत्थर का दिल پَتَّھر کا دِل
سن٘گ دل ، بے رحم ، سخت دل .
पहर-दिन پَہر دِن
دن کے پہلے یا پچھلے تین گھنٹے، دن کا پہلا یا پچھلا پہر
ہندی
दिल पत्थर होना دِل پَتَّھر ہونا
مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.
پتھر دل اور آنسو
عادل رشید
دل اور پتھر
دیبا خانم
خواتین کی تحریریں
رضیہ بٹ
رومانی
دل دھڑکتا ہے
سبھاش پاٹھک ضیا
جین سماج کی پچاس سالہ سر گزشت
لالہ دیپ چند
ہندوستانی تاریخ
کسی نے کہا کیسی پتھر دل ہے توکیا یہ کب ہوا نہیں تو
سہمے سہمے قافلے پتھر دل ہیں لوگہم ہیں ان کے بیچ اب یہ تو اک سنجوگ
دل پر رکھ پتھریا ہو پتھر دل
وہ جو ٹھہراپتھر دل
پتھر دل دنیا پر آخرکیوں ضائع جذبات کریں ہم
پتھر دل تھوڑا ہے وہبانہیں تو پھیلا کر دیکھ
وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ بھید کھلےپتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا
تمہارے سامنے آیا تو بن گیا پتھردل و نظر پہ مجھے اختیار تھا کتنا
جب سب لمحے پتھر دل ہیںجب سوچیں سب لا حاصل ہیں
نظر جھکا کے وہ کہتی تھی مجھ کو پتھر دلملاتی آنکھ تو آنکھوں میں دیکھتی آنسو
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
بس یہی تھا ان کو پتھر دل پہ نازظلم فرمائیں ترس کیوں آ گیا
جی کرتا ہے شیشہ بن کر میں اس سے ٹکرا جاؤںوہ پتھر دل رہ طلب میں پتھر کب تھا سوچوں گا
اپنوں ہی نے مارے ہیں مجھے طنز کے پتھردل درد کی سوغات سے لرزیدہ بہت ہے
اس پتھر دل انساں پرہوتے رہے قربان بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books