aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puchh-pachaa"
سر تو اس کا پچھ پچا پنجے اس کے یوںامیر خسرو یوں کہیں کہ بیچ میں لکڑی کیوں
خوشبو کی آرزو میں سزا قید کی ہوئیصحرا اٹھا کے لائے تو پوچھا نہیں گیا
فرقتوں کا زہر مجھ کو پچ گیاگردش دوراں مری توقیر کر
دل کا اسیر ہونا جی میرؔ جانتا ہےکیا پیچ پاچ دیکھے اس زلف پر شکن سے
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
पछ پَچْھ
پرَ ، بازو ؛ پہلو ، جانب ؛ حصّہ .
سنسکرت
पूछा-पाछी پُوچھا پاچھی
رک : پوچھ پاچھ .
पेचा-पेच پیچا پیچ
پیچیدہ ، دشوار ، مشکل ، پیچدار.
पूछ-पछ پُوچھ پَچھ
تماشہ خار حسرت
ایم۔اے۔جی۔احسن
صحت
خواب ہستی
محمد عبدالغنی
رومانوی
خواب ہستی داو پیچ اکھاڑ پچھاڑ
محمد عبدالغنی خان غنی
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہےاور میں سوچتا رہ گیا
حال اس نے ہمارا پوچھا ہےپوچھنا اب ہمارے حال کا کیا
جب کسی نے حال پوچھا رو دیاچشم تر تو نے تو مجھ کو کھو دیا
مجھ سے پوچھا جو کسی نے تری پہچان بتامیں پکاری میں تمہاری میں تمہاری مولا
پوچھا اکبرؔ ہے آدمی کیساہنس کے بولے وہ آدمی ہی نہیں
اس نے پوچھا ہے کیا محبت ہےاب بھلا کیا جواب دوں اس کو
کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاجکہنا پڑا کہ شکر ہے پروردگار کا
ہر ایک موڑ سے پوچھا ہے منزلوں کا پتہسفر تمام ہوا رہبر نہیں آئے
کل رات مرے دل نے پھر چپکے سے پوچھا ہےمضطرؔ تری آہوں میں آئے گا اثر کب تک
آپ آئے ہیں حال پوچھا ہےہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں
نہ پوچھا اس مسیحا سے کسی نےترے بیمار کی بھی کچھ دوا ہے
مر گئی مارے لاج کے پوچھا توڑا مونچوہوں کو بل کھودنا سکھلاتا ہے کون
پوچھنے والے نے کچھ اس طرح پوچھا میرا حالمیں خود اپنے آپ کو پہلے سے بہتر سا لگا
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرحزلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
جو پوچھا منہ دکھانے آپ کب چلمن سے نکلیں گےتو بولے آپ جس دن حشر میں مدفن سے نکلیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books