aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadd-o-qaamat"
قیمت نہیں رکھی قد و قامت نہیں رکھاہم نے تو کوئی کار سیاست نہیں رکھا
شرم آئی ہے مجھے اپنے قد و قامت پرماں کے جب ہونٹھ نہ پہونچے مری پیشانی تک
چشم بد دور عجب خوش قد و قامت ہوگاابھی فتنہ ہے کوئی دن میں قیامت ہوگا
تابشؔ کا قیامت سے یقیں اٹھ نہ گیا ہوکچھ دن سے وہ ذکر قد و قامت نہیں کرتا
یہ قد و قامتیہ چشم و گوش
क़द्द-ओ-क़ामतقد و قامت
stature/ repute
رشید احمد صدیقی : شخصیت اور ادبی قدر و قیمت
ابوالکلام قاسمی
مقالات/مضامین
قدر و قیمت
عارف عزیز
داڑھی کی قدرو قیمت
عاشق الٰہی میرٹھی
اسلامیات
ہمارے اعمال اور ان کی قدر و قیمت
سید محمود علی
مشتاق احمد وانی کا افسانوی جمال و کمال
مول راج
افسانہ تنقید
رباعیات
قمر نظامی گیاوی
قطعہ
انداز بیاں اور
عاصم پیرزادہ
مزاحیہ
پریم چند کا تنقیدی مطالعہ
قمر رئیس
ناول تنقید
مولانا آزاد کا قیام رانچی
جمشید قمر
حضور رسالت مآب ﷺ کا علم غیب
انور قمر
مسلمانوں میں قحط الرجال اور ذہنی قیادت کا فقدان
حکیم عبدالحمید
رپورتاژ
جام طہور
اثر صہبائی
مجموعہ
سفیر یوسف خان کمل پوش کا ملک انگلستان میں
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
حالات حاضرہ کا مختصر جائزہ اور ہدایات نافعہ
مولانا قمر الزماں الہ آبادی
مقابل آفتاب احمدؔ بہت ہیںترا تو قد و قامت کچھ نہیں ہے
فتنے رہتے ہیں اس کے سائے میںقد و قامت ترا قیامت ہے
ارادہ سرفرازی کا بہت اچھا سہی لیکنبرائے سرفرازی قد و قامت چاہئے کچھ اور
یارو مجھے مصلوب کرو تم کہ مرے بعدشاید کہ تمہارا قد و قامت نکل آئے
غم ہستی میں اپنا قد و قامتترے قد کے برابر لکھ رہا ہوں
جسے خمیدہ سروں سے ملے قد و قامتاسے کسی نہ کسی دن خدا تو ہونا تھا
شعور کے قد و قامت پہ ہے نظر کس کییہ فربہ چشم زمانہ جسامتیں مانگے
اتنا ادراک ہے اپنے قد و قامت کا مجھےمیں کبھی جامے سے باہر نہیں ہونے پاتا
کچھ کھویا ہوا ہے جو کسی کو نہیں ملتاپھرتے ہیں پریشاں قد و قامت مرے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books