aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rashk-e-sharar"
ہوئی نہ قدر مہر کی خلوص رائیگاں گیارہ وفا سے رشکؔ ہم وفا طلب گزر گئے
وہ جس پہ رشک کرے ہر کوئی زمانے میںقلم کی شوخیٔ تحریر چاہتا ہے دل
اے رشکؔ تو بتا کہ تری زندگی میں کونکرتا رہا ہے حل یہ معمات وقت کے
غزل کا ہر شعر گرم تر ہے کلام رشکؔ آتش و شرر ہےیہ صحبت مہرؔ کا اثر ہے کہ سرد اس کا سخن نہ دیکھا
اے رشکؔ ہو جس سے دل دریا متلاطمایسا کوئی انداز ہی طوفاں میں نہیں ہے
رسم شبیری دوام زیست ہے سلطان رشکؔزیست کرنی ہے اگر تو سرفروشانہ کرو
تو ہی سنگ میل ہے اپنے لیے سلطان رشکؔاپنے ہی رستے میں جو حائل ہے وہ پتھر بھی تو
روشنی پہلے بھی ہوتی تھی مگر سلطان رشکؔآفتاب صبح آزادی کا منظر اور ہے
کھو چکا ہے اس کو جب تو خود ہی اے سلطان رشکؔاب دھڑکتا ہے دل بے مدعا کس کے لیے
سر ہستی تو اسی چشم گریزاں سے ملاکیا ملا رشکؔ سر منبر و محراب مجھے
اپنے خد و خال دیکھوں میں بھی اے سلطان رشکؔمیری آنکھوں سے مگر اے خواب کے منظر نکل
رشکؔ صاحب میں اسیر جرم نا معلوم ہوںکیسے ممکن ہے مجھے ناکامیوں کی خو نہ ہو
سلطان رشکؔ خود سے شناسائی کے لیےدیکھیں گے خواب فرصت تعبیر جب ملی
مثل اوراق شجر رنج خزاں میں اے رشکؔجس کو دیکھا کف افسوس ہی ملتے دیکھا
ہے گفت و شنید ایسے سے اے رشکؔ کہ جس نےگوشہ شنوا و لب گویا کو بنایا
ہم اے رشکؔ مٹتے رہے آبرو پررہا نقش بر آب نقشہ ہمارا
کیوں نہ چمکے غزل تمام اے رشکؔمنہ کا مضمون ماہ انور ہے
دین احمد سے نہ تھے اے رشکؔ ادیان سلفوہ زمانہ اور تھا اگلا زمانہ اور تھا
فیض ناسخؔ رشکؔ میں کیونکر نہ ہوکالبد ہے خاک فیض آباد کا
دل کہاں اے رشکؔ دست کوتہ وحشت کہاںمیرا صحرا اور ہے مجنوں کا صحرا اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books