تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rokuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "rokuu.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "rokuu.n"
شعر
میری اک عمر اور اک عہد کی تاریخ رقم ہے جس پر
کیسے روکوں کہ وہ آنسو مری آنکھوں سے گرا جاتا ہے
فرحت احساس
غزل
پیاس اتنی بھی نہیں ہے کہ میں روکوں تجھ کو
دل بھرا بھی نہیں اتنا کہ تجھے جانے دوں