aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-jazaa"
مذہب اسلام کے مطابق دنیا کی میعاد ایک مقررہ وقت تک ہے۔ اس کے بعد یہ ساری کائنات ختم کردی جائے گی اورانسانوں کواس دنیا میں کئے گئے ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جس نے جیسے اعمال اس دینا میں کئے ہوں گے اسی کےمطابق اس کے...
اور کیا روز جزا دے گا مجھےزندہ رہنے کی سزا دے گا مجھے
وعدہ ہے کہ جب روز جزا آئے گاتو اپنے ہی جلووں میں گھرا آئے گا
روز جزا میں آخر پوچھا نہ جائے گا کیاتیرا یہ چپ لگانا میرا سوال کرنا
روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑاہائے کہ دل کے درد نے درد کو دل بنا دیا
रोज़-ए-जज़ाروز جزا
doomsday, the day of resurrection, day of Judgement
نہ تو خوف روز جزا کا ہو وہی عشق ہےنہ ملال رد دعا کا ہو وہی عشق ہے
کچھ تو کمی ہو روز جزا کے عذاب میںاب سے پیا کریں گے ملا کر گلاب میں
میں یہی سوچتا رہ جاتا تھاکیا نہیں روز جزا
میرے لہجے میں جو ٹھہراؤ نہیں آیا روزؔکیا مری تلخیٔ ہجرت کو نہیں جانتے ہو
روزؔ کی غزلوں پر تنقیدسب کچھ مع تغزل ہے
کیسے کیسے دل نازک کو دکھایا تم نےخبر فیصلۂ روز جزا بھول گئے
حشر میں مجھ کو بس اتنا آسرا درکار ہےالتفات شافع روز جزا درکار ہے
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
پھر جھکی تیرے تصور میں جبین بندگیپھر خیال عقدۂ روز جزا جاتا رہا
روز جزا امید ہے سب کو سزا ملےاقدام قتل میں ہیں مرے سب حسیں شریک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books