تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rupahle"
انتہائی متعلقہ نتائج "rupahle"
نظم
ایک رات کی کہانی
بہار کی خوش گوار حدت سے رات گلنار ہو رہی تھی
روپہلے سپنے سے آسماں پر سحاب بن کر بکھر گئے تھے
فہمیدہ ریاض
غزل
یہ حرص و ہوا کی منزل ہے اے راہروو ہشیار ذرا
جب ہاتھ روپہلے بڑھتے ہیں رہبر کے قدم بک جاتے ہیں
شمیم کرہانی
نظم
بدلتے موسم
وہی پیارے مدھر الفاظ میٹھی رس بھری باتیں
وہی روشن روپہلے دن وہی مہکی ہوئی راتیں
خلیل الرحمن اعظمی
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "rupahle"
مزید نتائج "rupahle"
نظم
عجب لہجہ ہے اس کا
یہ لہریں جب روپہلے نور کی ندی میں ڈھلتی ہیں
تو مستی میں مچلتی آسمانوں کو لپکتی ہیں
منصورہ احمد
نظم
آوارہ
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جال
جیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال