aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.ng-dil"
سنگ میل پبلی کیشنز، دہلی
ناشر
دین دیال سنگھ شاطر دہلوی
مصنف
اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہئےپھر اس کی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئے
کرتا ہے کیا یہ محتسب سنگ دل غضبشیشوں کے ساتھ دل نہ کہیں چور چور ہوں
میں کہلاؤںسنگ تراش
رو دئے فریاد پر میری بتان سنگ دلمیرے نالوں سے پگھل کر موم پتھر ہو گئے
مجھ کو لوٹا دے مرا ماضی کہ وقت سنگ دلآج میں بھی اے دل افسردہ تھوڑا صبر کر
संग-दिलسَن٘گ دِل
فارسی
پتھر جیسے دل والا
दिल-तंगدِل تَنگ
ملول، غمگینن، رنجیدہ، اداس، گھبرایا ہوا، بے زار، کنجوس
संग-ए-दिलسَنگِ دِل
stone of heart, heart that is as unforgiving as a stone
दिल-ए-संगدِلِ سَنگ
سخت دل
سنگدل باپ
سنگدل
فلمی نغمے
انیس مرزا
رومانی
دل دریا
دلیپ سنگھ
ناول
سنڑ دی ہیر
سریندر سنگھ سنڑ
شاعری
کلیات صہبائی
مسٹر ہری کشن دی پھانسی
بھگوان سنگھ
تحریک آزادی
شیر پنجاب
احمد دین
ہندوستانی تاریخ
غنچۂ خاطر
غنچئہ خاطر
مجموعہ
سنگ دل رواجوں کےخستہ حال زنداں میں
کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میںکہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں
یہ دنیا سنگ دل اور بے وفا ہےبھلا اس نے کسی کو کیا دیا ہے
سنگ دل ہوں اس قدر آنکھیں بھگو سکتا نہیںمیں کہ پتھریلی زمیں میں پھول بو سکتا نہیں
وہ سنگ دل مرا رہبر ہے کیا کیا جائےاور اس کے ہاتھ میں خنجر ہے کیا کیا جائے
شاید وہ سنگ دل ہو کبھی مائل کرمصورت نہ دے یقین کی اس احتمال کو
وہ سنگ دل انگشت بدنداں نظر آوےایسا کوئی صدمہ مری جاں پر نہیں ہوتا
وہ سنگ دل تو فقط دیکھنے سے ٹوٹ گئےیہ دیکھنے میں ہمارے پسینے چھوٹ گئے
تجھ ہجر کی اگن کوں بوجھانے اے سنگ دلکوئی آب زن رفیق بجز چشم تر نہیں
اگر سنگ دل ہے زمانہ تو کیا ہےاگر ایسی دس شادیاں بھی مرے جسم کو قید کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books