aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaqi-e-mah-vash"
آتا ہے جی میں ساقئ مہ وش پہ بار بارلب چوم لوں ترا لب پیمانہ چھوڑ کر
اے ساقئ مہ وش غم دوراں نہیں اٹھتادرویش کے حجرے سے یہ مہماں نہیں اٹھتا
اٹھی ہے کالی گھٹا فلک پر ہے ساقیٔ ماہ وش بغل میںبہک بہک کر ہیں کیا مزے سے بنا رہے بادہ خوار باتیں
یہ عجیب ساقیٔ ماہ وش ترے مے کدے کا نظام ہےہوا جیسے تو بھی دیوالیہ نہ تو خم نہ مے ہے نہ جام ہے
ہم ساقئ مہ وش ہیں گنہ گار عقیدتہم پینے پلانے کے گنہ گار نہیں ہیں
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
مدح ساقئ کوثر
حسن فیاض
نعت
موج مئے
ساقی سکروڈہوی
مجموعہ
علم معاش و معاد کی صحیح حیثیت
سید سلیمان ندوی
دیگر
جواز
محمد سمیع رعنا
شاعری تنقید
مبدا و معاد
مجدد منور الف ثانی
ماہ کنعاں
وصی احمد بلگرامی
مہرتاباں
شیخ سعدی شیرازی
مثنوی مدح رسول مقبول
مثنوی
واسوخت ثانی نمک
منشی رامجی مل سنھلی
واسوخت
دیوان ثانی در مدح اکمل الاولیاٰٰء جناب محبوب سبحانی
نامعلوم مصنف
دیوان
کشف الاسرار
سخی سلطان باھو
سماع اور دیگر اصطلاحات
تحقیق وحدت الوجود و الشہود
شیخ محمد تھانوی
سوانح حیات
محاکمہ قطعات ابن یمین وسعدی
علی شبیر
کریما جلی قلم، قادر نامہ غالب
مرزا غالب
دل طلب گار ناز مہوش ہےلطف اس کا اگرچہ دل کش ہے
کس ساقیٔ ماہ وش سے چھٹ کرہے جست میں مثل موج مے دل
بتان ماہ وش اجڑی ہوئی منزل میں رہتے ہیںکہ جس کی جان جاتی ہے اسی کے دل میں رہتے ہیں
نگار مہوش و محبوب لالہ رو کی طرحکوئی تو رات مرے خواب آرزو کی طرح
شراب و ساقیٔ مہ رو جو ساتھ ہوں بیدارؔتو خوش نما ہے شب ماہتاب میں دریا
اب تک بھی ہے نظر طرف بام ماہ وشمیں گرچہ آفتاب لب بام ہو گیا
بتان ماہ وش اس گھر کی اکثر سیر کرتے ہیںمرا دل اور جگر بھی جا کے بت خانے میں رکھ دینا
نہیں معلوم کہ اے داغؔ ہے تو کس دھن میںنہ تلاش بت مہ وش نہ سر جام شراب
بہ نگاہ ساقیٔ مہر و مہ کبھی خالی جام نہیں رہامیں زمیں پہ ڈھونڈ رہا تھا کچھ کہ وہ کہکشاں سے اتر پڑی
آیا جو سخیؔ مۂ محرمہم بزم میں اشک بار آئے
چھپ نہ سکا حجاب میں عشوۂ حسن خود نماآیا جو ماہ اوڑھ کر چادر زرنگار شب
عمیق زخم اس قدر بہ دست و روز و شب ملےکہ مندمل نہ کر سکی دوائے ماہ و سال تک
نہیں ہیں جو تنویر دل ماہ وششب ماہ میں بھی مزہ کچھ نہیں
دامن اس شوخ کا سمجھا شفق گلگوں کوماہ نو کو کسی مہ وش کا گریباں سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books