aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saba shah"
صبا شاہ
شاعر
صبا عالم شاہ
میر ظفر علی شاہ صبر
مصنف
شعبۂ نشرو اشاعت شاہ ولی اللہ، حیدرآباد
ناشر
پیار کہنے کی بات ہوتی ہےبات یہ بے ثبات ہوتی ہے
صباؔ ہم حشر کو مجرم جو نکلےشفاعت کو شہ لولاک نکلا
صباؔ یہ ان سے کہو کہ مجھ پہ نوازشیں بے حساب لکھنامرے مقدر میں نیند لکھنا نہ رات لکھنا نہ خواب لکھنا
سارا شہر بلکتا ہےپھر بھی کیسا سکتہ ہے
سورج سارا شہر ڈراتا رہتا ہےپتھریلی سڑکوں پہ دریا پیاسا ہے
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
سبع اسرار فی مدارج الاخیار
شام محمد معصوم
سبع اسرار
شاہ محمد معصوم نقشبندی
نقشبندیہ
شہر صبا
یوسف اعظمی
مجموعہ
کوئی رسم بھی نہ نبھا سکا
سعد اللہ شاہ
شہر صدا
عمر قریشی
خیرکثیر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
سماع اور دیگر اصطلاحات
تصوف کی حقیقت اور اسکا فلسفۂ تاریخ
اصلی جواہر خمسہ کامل
شاہ محمد غوث گوالیاری
امجد علی شاہ
سبط محمد نقوی
اصطلاحات صوفیہ
خواجہ شاہ محمد عبدالصمد
القول الجمیل مع شرح شفاء العلیل
صدائے عندلیب بر شاخ شب
شائستہ فاخری
ناول
اسلام اور موسیقی
شاہ محمد جعفر پھلواروی
سید سبط علی صبا شخصیت اور فن
پرویز اختر شاد
مقالات/مضامین
ہو گیا سنسان سارا شہر ہر گھر سو گیامیری آنکھیں جاگتی ہیں سارا منظر سو گیا
لہو مہکا تو سارا شہر پاگل ہو گیا ہےمیں کس صف سے اٹھوں کس کے لیے خنجر نکالوں
ظفر بھائی کو سارا شہر جانےانہیں میٹھی زباں دی ہے خدا نے
اسی کفن سے نہ ڈھک جائے سارا شہر کہیںمرا جنازہ پرندے اٹھائے پھرتے ہیں
حیران سارا شہر تھا جس کی اڑان پرپنچھی وہ پھڑ پھڑا کے گرا سائبان پر
میں اگر ٹوٹا تو سارا شہر بکھرے گا نبیلؔایسا پتھر ہوں فصیل شہر کی بنیاد کا
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئیدیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے
دیکھا جو سایہ شب میں یہ سمجھا نگاہ نےشاید وہ آج آ گئے وعدہ نباہنے
لے گیا وہ ساتھ اپنے حسن سارا شام کاہجر کی تصویر ہے اب ہر نظارہ شام کا
زخم دل زخم زباں سب سہہ گئےوقت کے مارے ہوئے چپ رہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books