aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-aafaaq"
نتائج جب سر محشر ملیں گےمحبت کے الگ نمبر ملیں گے
نکلا ہے اشارے پہ ستارہ سر آفاقآفاق میں ڈوبے گا اشارے پہ ستارہ
دل صد چاک میرا تھا بھلا کس کام کے قابلمگر اک شوخ نے لے کر اسے شانا بنا ڈالا
کوئی دیکھے ذرا آفاقؔ کی اس وقت کیفیتکبھی حضرت جو صہبائے سخن پی کر نکلتے ہیں
نہ سرکا سر اس در سے آفاقؔ ہرگزلگا کر اسے لاکھ ٹھوکر پہ ٹھوکر
सर-ए-आग़ाज़سَر آغاز
فارسی
عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید
बार-ए-आलामبارِ آلام
عربی, فارسی
مصیبتوں کا پہاڑ یعنی مصیبتیں
आग़ाज़-ए-कारآغازِ کار
کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل
आफ़ताब-ए-सर-ए-शामآفتاب سر شام
the evening Sun
سیر افلاک
حکیم احمد
سیرافلاک
تعلیم
سیر افلاق
محمد رشید
سیرِ افلاک
عبدالعلیم صدیقی
ترجمہ
سرپردۂ افلاک
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شاعری تنقید
صد سالہ تاریخ کڑا
حافظ سید محمد اسحاق
تاریخ
زمانۂ قدیم کے سات عجائبات
محمد اسحاق صدیقی
تحقیق
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-001
سر سید احمد خاں
اسلامیات
تصانیف احمدیہ، حصہ-001
اک دیا ہم نے جلایا جو سر راہ گزرکر نہ دے اس کو ہواؤں کے حوالے کوئی
چراغ ہو گیا بد نام کچھ زیادہ ہیکہ جل رہا تھا سر بام کچھ زیادہ ہی
حرف شرط آتا ہے جب تیری زباں پر سر شامایسا لگتا ہے کہ اک اور قفس سامنے ہے
مجھ کو یکجائی کی حسرت سے بھلا کیا واسطہمیں تو جی بھر کر سر آفاق بکھرا بھی نہیں
اتنی وحشت کہ ہوس وجد میں آنے سے رہیاک صدا جانب افلاک سے آئی ہوئی ہے
کیسے کیسے سر کشیدہ لوگ تھےجن کا اب نام و نشاں کچھ بھی نہیں
جو دائمی ہے زمین و فلک کے بیچ آفاقؔہمارے درمیاں وہ فاصلہ نیا نیا ہے
کوئی آفاقؔ محبت کی حمایت میں نہیںجانے کتنے ہی نشان اس کے بدن پر آئے
یہ شہر عشق تو آفاقؔ ہو نہیں سکتاہم اس علاقے کا موسم خراب دیکھتے ہیں
عرش خدا خموش ہے تحت الثرا میں چپشور اتنا ہے کہ پھیل گئی ہے فضا میں چپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books