aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-bazm"
بزم ساز و ادب، دہلی
ناشر
بزم ساز ادب نرمل، حیدرآباد
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
اس نے دیکھا ہے سر بزم ستم گر کی طرحپھول پھینکا بھی مری سمت تو پتھر کی طرح
سنائیں کیسے سر بزم خار ہونے کا دکھاور ایک بار نہیں بار بار ہونے کا دکھ
گر کے قدموں پہ سر بزم تڑپنا دیکھامرنے والے کا مری جان تماشا دیکھا
सर-ए-बज़्म سَرِ بَزْم
سب کے سامنے، بھری مجلس میں، بھری سبھا میں، لوگوں کے سامنے
فارسی
सर-ए-बाज़ू سَرِ بازُو
on shoulder
सर-ए-बाम سَرِ بام
بالا خانے پر، کوٹھے پر، لبِ بام
दर-ओ-बाम دَر و بام
(لفظاً) دروازہ اور چھت، گوشہ گوشہ
سیروانہ کی روحیں
مرزا عظیم بیگ چغتائی
سگ آوارہ
بذل حق محمود
سر بزم ہم یہ ستم دیکھتے ہیںہماری طرف آپ کم دیکھتے ہیں
بے اختیار ہم جو سر بزم رو دئےکتنے سنہرے خواب ان آنکھوں نے کھو دئے
اس کی آنکھوں نے سر بزم ٹھہرنے نہ دیاصبر مظلوم کو ظالم کی نظر نے نہ دیا
کوئی ہنگامہ سر بزم اٹھایا جائےکچھ کیا جائے چراغوں کو بجھایا جائے
جب ترا قامت شعلہ نما پہنچا سر بزمسارے ہی شیخ کھڑے ہو گئے ایمان بکف
اور کوئی بات سر بزم سخن کب نکلیبس تری بات ہی نکلی ہے یہاں جب نکلی
سر بزم انگلی اٹھانے سے پہلےخود آئینہ دیکھو دکھانے سے پہلے
وہ جانے کتنا سر بزم شرمسار ہواسنا کے اپنی غزل میں قصوروار ہوا
شمع روشن ہے سر بزم نگاہوں میں مگرکس کو معلوم دبے پاؤں اندھیرا آیا
مری ہنسی کو سر بزم سہہ لیا اس نےپھر اس کے بعد اکیلے میں انتقام لیا
آ گیا کون سر بزم یہ ساقی بن کےزندگی جھوم اٹھی طرفہ شرابی بن کے
وہ شمع سر بزم پگھل جائے تو کیا ہوپروانے کی تقدیر بدل جائے تو کیا ہو
آج بھی اس نے سر بزم سنی بات نہیںاور یہ بات مرے دوست نئی بات نہیں
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سر بزم رات یہ کیا ہوامری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books